Wednesday 21 March 2018

ڈینگی سے بچاوء
اپنے آس پاس پانی کو کسی صورت میں جمع نہ ھونے دیں۔ واٹر ٹینک، گٹر اور استعمال کے برتن وغیرہ کو ڈھانپ کر رکھٰیں۔ جانوروں کے برتن، استعمال شدہ بوتلیں، گاڑیوں کےٹائر، اور گندگی و کوڑا کرکٹ کو محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگائیں۔ بغیر آستینوں کی قمیض اور بچوں کو ٹی شرٹ اور جانگیہ ھرگز نہ پہنائیں۔
محکمہ صحت خیبر پختونخوا

No comments:

Post a Comment

 ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :  " ۔Bar B Q ... " ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ :

 ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :  " ۔Bar B Q ... " ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ : " ۔Ice Cream ... " ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﮑﮧ ﻧﮑﺎﻻ : " ﮨﯿﮉ or ﭨﯿﻞ ...؟ " ﺍُﺱ...